دیہی ترقی : مسائل کا مستقل حل شائع 30 ستمبر 2026 02:12pm چینی جامعات نے پانچ برس میں 18 ہزار سے زائد زرعی ٹیکنالوجیز متعارف کراکے 71 ارب یوآن سے زیادہ آمدن حاصل کی، جبکہ اس کے آئندہ 2026-30 کے منصوبے میں زرعی جدیدکاری پر توجہ ہے