30 ستمبر تک بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، اچانک سیلاب کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے شائع 25 ستمبر 2026 03:39pm 25 اور 26 ستمبر کو مغربی ہواؤں کے موسمی نظام کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر