فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے شائع 20 اکتوبر 2026 06:03pm یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پاکستان کی جاری کوششوں کے سلسلے میں آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ایرانی دارالحکومت کے حالیہ دوروں کی کڑی ہے
وزیر داخلہ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 11:29am حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بے نتیجہ ختم ہونے کے ایک روز بعد محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا
پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ
ملک بھر میں پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے یکساں نظام کی منظوری اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 08:52am بیرونِ ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے عمل آسان ہو جائے گا، وزیرِ داخلہ
محسن نقوی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:42am رائج نظام بیٹھ چکا ہے اور ملکی مسائل حل کرنے سے قاصر ہے، وفاقی وزیر داخلہ
محسن نقوی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے شائع 07 جون 2026 01:58pm یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کیا جا رہا ہے
پاکستان اور یو اے ای میں پری امیگریشن سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2026 12:54pm پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس شروع کرنے پر اتفاق
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر