بی آئی ایس پی ڈیجیٹل والٹس، صرف نقد رقم نکلوانے پر ٹرانزیکشن چارجز ہوں گے، اسٹیٹ بینک شائع 10 جولائ 2026 09:45am دو نجی مائیکرو فنانس بینک 16 جولائی اور 20 جولائی تک بی آئی ایس پی کے ڈیجیٹل فنڈز کی انٹرآپریبلٹی فعال کر دیں گے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
قومی اسمبلی کمیٹی نے پی آئی اے طیاروں اور پرزہ جات کی درآمد پر سیلز ٹیکس چھوٹ کی تجویز مؤخر کردی شائع 19 جون 2026 09:59am اگر فنانس بل 2026 سے یہ مجوزہ استثنیٰ واپس لیا گیا تو پی آئی اے کی نجکاری کا معاہدہ ختم ہو جائے گا، نجکاری کمیشن
سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس، وراثتی جائیدادوں کی فروخت پر سی جی ٹی کی منظوری شائع 19 جون 2026 09:27am یوٹیوب جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے آمدن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ایف بی آر
حکومت کا قومی اسمبلی کمیٹی کو ریونیو اثرات کی تفصیلات دینے سے انکار شائع 16 جون 2026 10:00am وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ٹیکس اصلاحات اور ریلیف اقدامات کے مالی اثرات (ریونیو امپیکٹ) کی...
قومی اسمبلی کمیٹی کا تاجروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم پر تشویش کا اظہار شائع 14 جون 2026 12:04pm یہ اقدام ٹیکس نظام میں بگاڑ پیدا کر سکتا ہے، کمیٹی کی رائے
بجلی قوانین، قومی اسمبلی کمیٹی نے بغیر بحث دو بلز کی منظوری دیدی شائع 04 جون 2026 09:42am بل مقصد فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا اور بجلی کی خرید و فروخت کے نئے ماڈل (بی ٹو بی مارکیٹ) کو بروقت فعال بنانا ہے۔
اپنا گھر فنانسنگ: قومی اسمبلی کمیٹی کی اسٹیٹ بینک کو طریقہ کار آسان بنانے کی ہدایت شائع 08 مئ 2026 09:27am سستی ہاؤسنگ فنانس کا نظام حقیقی معنوں میں مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں تک پہنچنا چاہیے، نوید قمر
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باوجود معاشی اشاریے درست سمت میں ہیں، وزیر خزانہ شائع 08 مئ 2026 08:46am حکومت کو یقین ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا، محمد اورنگزیب
یورپی یونین بھارت تجارتی معاہدہ پاکستان کی برآمدات کے لیے فوری خطرہ نہیں، وزارت تجارت شائع 27 فروری 2026 10:37am وزارت تجارت نے واضح کیا کہ جب یہ معاہدہ نافذ العمل ہوگا اور بھارتی اشیا پر ٹیرفز بتدریج ختم ہوں گے
قومی اسمبلی کمیٹی کی ایکسپورٹ امپورٹ بینک بل دوبارہ تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 فروری 2026 10:02am بل میں آزاد ڈائریکٹر کی نئی تعریف متعارف کرائی گئی ہے اور غیر ضروری شقیں حذف کی گئی ہیں تاکہ مفہوم واضح ہو
700 ملین روپے کے سامان کا غبن: قومی اسمبلی کمیٹی کا ہیزیکو کے صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ شائع 26 فروری 2026 09:08am ابتدائی طور پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ اگر انہوں نے سامان واپس نہ کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، کمیٹی
سونے کے زیورات کی برآمدات میں غیر معقول ویلیو ایڈیشن کے اصول فوری حل کیے جائیں،قومی اسمبلی کمیٹی کی ہدایت شائع 25 فروری 2026 10:15am ایس آر او کی متعدد شقیں، خاص طور پر شق 10، غیر عملی ہیں، عارف پٹیل
سرحدی بندش اور روسی پابندی سے آلو کی برآمدات میں 50 فیصد کمی شائع 24 فروری 2026 09:43am کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کسان آلو بیچنے کے لیے خریدار تلاش کرنے میں مصروف
پارلیمانی کمیٹی نے بیوروکریٹس اور ججز کیلئے دوہری شہریت پر پابندی کی تجویز دیدی شائع 27 جنوری 2026 12:21pm اجلاس میں موجود تمام اراکین نے متفقہ طور پر دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی تقرری پر پابندی کے بل کی منظوری کے حق میں ہاتھ اٹھائے۔
سندھ حکومت کے بجلی واجبات براہِ راست کٹوتی کے ذریعے وصول کیے جائیں گے، پاور ڈویژن شائع 27 جنوری 2026 10:10am حیسکو اور سیپکو کے بقایا واجبات 65 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ
قومی اسمبلی کمیٹی نے نیشنل ٹیرف کمیشن اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے بل کی منظوری دیدی شائع 20 جنوری 2026 09:40am اجلاس میں قانون سازی کے امور زیر غور آئے، جس کے بعد دونوں بل باہم اتفاق رائے سے منظور کیے گئے
ایف بی آر نے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکس معقول بنانے کی تیاری شروع کردی شائع 09 جنوری 2026 09:34am اس سلسلے میں ایف بی آر قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے مالیات کے لیے ایک تجویز بھی مرتب کر رہا ہے
پاک ایران تجارت، قومی اسمبلی کی کمیٹی کی وزارتِ تجارت کو رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت شائع 06 جنوری 2026 09:30am کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں وزارتِ تجارت نے دو طرفہ تجارت کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی
جیمز اتھارٹی کا قیام : وزارتِ تجارت کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سے پٹرولیم ڈویژن کے ساتھ رابطے و ہم آہنگی کی درخواست شائع 23 دسمبر 2025 01:12pm جواہرات اور سونے کی غیر دستاویزی تجارت روکنے کے لیے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت پر زور
غیر قانونی ہجرت اور بھکاری گروہ، 66,154 مسافروں کو واپس بھیجا گیا، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے شائع 18 دسمبر 2025 10:09am روانگی کے پوائنٹس پر عملدرآمد کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر افراد کو واپس بھیجا گیا، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ
صوبوں کے درمیان پانی کے تنازعات پر قومی اسمبلی کمیٹی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ شائع 17 دسمبر 2025 09:35am سندھ اور بلوچستان کے درمیان ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب کے مقامات پر اختلافات تاحال حل نہیں ہو سکے
موبائل فونز پر بھاری ٹیکس پر سخت تنقید، بیرون ملک پاکستانی متاثر شائع 04 دسمبر 2025 01:50pm پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو دونوں شہریوں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے ذمہ دار ہیں ، علی قاسم گیلانی
انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اہم شقوں پر نظرِ ثانی کی ہدایت کردی شائع 04 دسمبر 2025 09:38am کمیٹی نے ہدایت دی ہے کہ متنازع شق کا دوبارہ جائزہ لے کر دو سے تین ایسے قابل عمل متبادل پیش کیے جائیں جو شفافیت کو یقینی بنائیں
آئی ایم ایف کی انسداد بدعنوانی سفارشات، عملدرآمد کا پلان 31 دسمبر تک تیار ہوگا، وزیر خزانہ شائع 04 دسمبر 2025 09:08am سرکاری محکموں میں بدعنوانی پر قابو پانے کیلئے قلیل مدتی اور طویل مدتی سفارشات پر دو سے تین سال کے دوران عملدرآمد کیا جائے گا، محمد اورنگزیب
ٹیلی میٹری سسٹم، سندھ اور بلوچستان کا تنازع بڑھ گیا شائع 01 دسمبر 2025 10:27am سندھ کے فوکل پرسن نے گزشتہ ہفتے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) میں ہونے والی پروجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ کا بائیکاٹ کردیا
ٹیلی میٹری منصوبے پر سندھ اور بلوچستان میں تنازعہ شائع 26 نومبر 2025 10:22am حکومت کے منصوبے کے تحت چار صوبوں میں 27 مقامات پر ٹیلی میٹری سسٹم نصب کرنے کا مقصد پانی کی شفاف تقسیم کو یقینی بنانا ہے
وزارت تجارت نے منرلز ڈویژن کے قیام کی حمایت کردی شائع 05 نومبر 2025 08:50am پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ معاشی ترقی کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، وزارت تجارت
فائیو جی کے اجرا کو سنگین خطرات لاحق ہیں، حکومت کا اعتراف شائع 23 اکتوبر 2025 10:19am وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شیزا فاطمہ خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں طویل عرصے...
پرال اور پی ایس ڈبلیو درآمدی ڈیٹا میں بڑے فرق کے ذمہ دار قرار شائع 21 اکتوبر 2025 09:03am گزشتہ سال درآمدی اعداد و شمار میں 11 ارب ڈالر کے فرق کے ذمہ دار پائے گئے ہیں
کے پی ٹی نے ناردرن بائی پاس پر ٹرک ٹرمینل کیلئے سندھ حکومت سے 600 ایکڑ زمین مانگ لی شائع 23 ستمبر 2025 09:59am کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے سندھ حکومت سے ناردرن بائی پاس پر ٹرک ٹرمینل کے قیام کے لیے 600 ایکڑ زمین فراہم کرنے کی...