میانمار نے بنگلہ دیش میں مقیم 3 لاکھ سے زائد روہنگیا کی تصدیق کردی شائع 17 اگست 2026 03:24pm اقوام متحدہ کے مطابق 2017 میں میانمار کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد 7 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سرحد عبور کرکے بنگلہ دیش پہنچے تھے