تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے خصوصی گاڑیوں اور مشینری پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کا فیصلہ شائع 04 جون 2026 05:09pm وزیراعظم کی این ٹی سی کو سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں کی معاونت میں فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت
پانی کو ہتھیار بنانا شائع 03 جون 2026 12:45pm چھ دہائیوں سے زائد عرصے تک دریائے سندھ کا معاہدہ دو مخالف ہمسایہ ممالک کے درمیان تعاون کی ایک نایاب مثال رہا ہے
وزیراعظم کی معروف کاروباری شخصیات سے آئندہ بجٹ پر مشاورت اپ ڈیٹ 05 جون 2026 01:27pm شہباز شریف نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صنعتکاروں کو پاکستان کے سفیر اور شناخت قرار دیا
حکومت کا بجٹ میں اے آئی پر مبنی ٹیکس نفاذ اور ڈیجیٹل نگرانی اصلاحات پر غور شائع 13 مئ 2026 09:16pm ایف بی آر نے جعلی ٹیکس ڈیٹا کی نشاندہی، ٹیکس چوری کی روک تھام اور نظام کو جدید بنانے کے لیے اے آئی اور ڈیجیٹل سسٹمز متعارف کرانے کی تجویز دے دی حکام کے مطابق اصلاحات کو کاروبار دوست اور شفاف انداز میں نافذ کیا جائے گا
وزیراعظم کی ایس ایم ایز اور برآمدی صنعتوں کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت شائع 12 مئ 2026 09:43am برآمدی صنعتیں پاکستان کے مجموعی معاشی ترقیاتی اہداف کے حصول میں مرکزی حیثیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
الیکٹرک وہیکلز پالیسی سے تیل کی درآمدات میں کمی کی امید ہے، وزیراعظم کو بریفنگ شائع 23 اپريل 2026 08:58am گریڈ 16 تک کے ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک موٹرسائیکلیں فراہم کی جائیں گی
ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کیلئے وزیراعظم نے پی تھری اے کی تنظیم نو کی منظوری دیدی شائع 22 اپريل 2026 10:03am مقصد ملک میں ترقیاتی منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے تیزی سے مکمل کرنا ہے
ایندھن کے عالمی بحران کو مؤثر انداز میں مینج کررہے ہیں، عطا اللہ تارڑ شائع 05 اپريل 2026 10:35am ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں ہے، مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس
مہنگائی کے اثرات کم کرنے کی کوشش، وزیر اعظم کے ٹرانسپورٹرز کے لیے ڈیجیٹل سبسڈی پروگرام کا آغاز شائع 04 اپريل 2026 11:09pm میٹنگ کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان کے پاس قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں
موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے موبائل ایپ پر مبنی ایندھن کوٹہ نظام شروع کرنے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 09:50am اس کا مقصد کم آمدنی والے ڈرائیوروں کو براہِ راست سبسڈی فراہم کرنا ہے
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
وزیراعظم کی پیٹرولیم کی درآمدی سپلائی چین مضبوط بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کی ہدایت شائع 18 مارچ 2026 08:54am تمام صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جا رہا ہے، حکام
وزیراعظم کا پنکھا تبدیلی پروگرام کا آغاز شائع 13 فروری 2026 01:43pm 10 کروڑ پرانے پنکھوں کو بجلی بچانے والے جدید ماڈلز سے تبدیل کیا جائے گا
محمد بن سلمان کے متوقع دورے سے قبل سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا شائع 12 فروری 2026 09:11am وفد کے آنے کا مقصد ترجیحی ایجنڈے کو حتمی شکل دینا ہے
پلاننگ کمیشن کو معاشی فیصلوں کے لیے بطور مرکزی کلیئرنگ ہاؤس استعمال کیا جائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی حکام کو ہدایت شائع 09 جنوری 2026 09:24pm منصوبہ بندی کمیشن کو وزیراعظم شہباز کی سربراہی میں اعلیٰ ترین ادارے کے طور پر کام کرنا چاہیے
کاروباری لاگت، کارگو میں تاخیر کو کم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر پورٹ اصلاحات کی جائیں، وزیراعظم شائع 24 دسمبر 2025 05:01pm شہباز شریف نے شفاف نیلامی کا نظام متعارف کرانے کی بھی ہدایت کردی
موسمیاتی لچک کی جانب بڑا قدم، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گرین کمپیکٹ کا آغاز شائع 22 دسمبر 2025 11:28am گرین کمپیکٹ موسمیاتی فنانس، صاف توانائی کی منتقلی، قدرتی حل، نوجوانوں اور اختراع کی حوصلہ افزائی اور ماحولیاتی موافقت و لچک کے 5 بنیادی ستونوں پر مشتمل ہے