آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا قطر سے مزید ایل این جی درآمد کرنیکا منصوبہ شائع 17 جولائ 2026 12:02pm حکومت جولائی میں ڈلیوری کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے کم از کم ایک ایل این جی کارگو اور اگست کے لیے چھ کارگوز خریدنے کی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہی ہے، رپورٹ