تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کے خدشات، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا امکان شائع 05 مارچ 2026 03:42pm سروے میں شامل تمام تجزیہ کاروں نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کی پیش گوئی
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار