پورٹ قاسم پر آج 55 ہزار ٹن مزید ایندھن کی آمد متوقع شائع 29 مارچ 2026 10:11am ایم ٹی خیرپور نامی جہاز، جو پاکستان اسٹیٹ آئل کی موٹر پیٹرول کی کھیپ لے کر عمان کے شہر صحار سے روانہ ہوا تھا