گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت آج معطل کردی جائیگی شائع 16 جنوری 2026 09:28am ہر سال 16 جنوری کو اُن اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی جاتی ہے جو گزشتہ مالی سال کے گوشوارے 15 جنوری تک الیکشن کمیشن میں جمع نہ کروائیں