سکیورٹی خدشات، پاکستان کا بھارت میں ہاکی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ شائع 17 ستمبر 2026 12:53pm ایشین چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک بھارت میں شیڈول ہے، اے ایچ ایف سے ایشین چیمپئنز ٹرافی کسی محفوظ ملک منتقل کرنے کا مطالبہ