کراچی پورٹ پر زرعی لاجسٹکس کی اپ گریڈیشن، اے ڈی پورٹس گروپ اور ایل ڈی سی کا اشتراک شائع 05 دسمبر 2025 02:27pm صاف بلک ہینڈلنگ اور اسٹوریج کی سہولت قائم کرنے اور چلانے کے لیے طویل المدتی تجارتی معاہدہ ہوا ہے