خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا