درآمدی بل کا چوتھا حصہ پٹرولیم مصنوعات کی نذر ہونے کا انکشاف شائع 16 مئ 2026 11:38am جولائی 2025 سے اپریل 2026 کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 13 کھرب 42 ارب روپے اکٹھے کیے گئے، وزیرخزانہ
آئی ایم ایف کے ساختی اہداف نئی شرائط نہیں، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 08:54am یہ وضاحت ان تبصروں کے بعد سامنے آئی ہے جن میں ان 11 ساختی اہداف کو نئی شرائط قرار دیا جا رہا تھا۔
بدعنوانی کے الزامات، سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایف بی آر کو ٹیکس افسران کی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کردی شائع 14 دسمبر 2025 10:42am جولائی 2023 سے موصول ہونے والی بدعنوانی کی شکایات کے حوالے سے ٹیکس افسران کی تفصیلات پیش کی جائیں، ایف بی آر کو ہدایت
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار