ملت ٹریکٹرز کا 29 نومبر کو لیتھیم آئن بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک بائیکس متعارف کرانے کا اعلان شائع 24 نومبر 2026 01:45pm ایم ٹی ایل پانچ مختلف ماڈلز کے ساتھ پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدم رکھنے جارہی ہے