پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کو دو سالہ معاہدے پر بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
- آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار کوچ مائیکل اسمتھ نے دو سال کے لیے پاکستان کے بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھال لیا ہے، جنہیں تمام فارمیٹس میں ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے






















