میاں زاہد حسین کا مہنگائی کے بنیادی اسباب دور کرنے پر زور شائع 10 اکتوبر 2026 04:13pm بجلی، گیس اور ایندھن کی قیمتیں کم کرنے اور سرکاری اداروں کے نقصانات روکنے کا مطالبہ
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ