میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان شائع 01 ستمبر 2026 01:10pm 39 سالہ میسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اس فیصلے سے آگاہ کیا
میامی کی فتح میں میسی کے دو گول، لیگز کپ کا نیا ریکارڈ قائم شائع 06 اگست 2026 01:12pm دیووڈ روڈریگز نے چوتھے منٹ میں سان لوئس کو برتری دلائی لیکن میسی نے سات منٹ بعد ہی مقابلہ برابر کر دیا
ارجنٹینا کا اضافی وقت کے آخری لمحات میں گول، 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا شائع 12 جولائ 2026 05:19pm نو منٹ بعد مارٹنیز نے دفاعی چیمپئن (ارجنٹینا) کی طرف سے تیسرا گول اس وقت کیا جب انہوں نے تھیاگو الماڈا کی شاٹ پر واپس آنے والی گیند (ری باؤنڈ) کو انتہائی مہارت سے گول پوسٹ کے اندر پہنچا دیا
ارجنٹائن کے انفلوئنسر نے گمنام نیوزی لینڈ کے فٹ بالر کو راتوں رات ہیرو بنا دیا شائع 02 جون 2026 01:22pm نیوزی لینڈ اگلے ہفتے میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کی سب سے کم رینکنگ والی ٹیم ہے
میامی میں دوستانہ میچ نہ کھیلنے پر میسی کے خلاف مقدمہ درج شائع 17 اپريل 2026 02:22pm وی آئی ڈی میوزک گروپ نے میسی پر دھوکہ دہی اور معاہدے کی خلاف ورزی کا دعویٰ دائر کر دیا