بحیرۂ روم میں مصری بندرگاہ پر ڈرون حملہ، گیس اسٹوریج ٹینکر متاثر شائع 29 جولائ 2026 11:30pm ڈرون حملے سے فلوٹنگ اسٹوریج ٹینکر "انرجوس ونٹر" میں آگ لگ گئی، جو پھیل کر دوسرے جہاز "گیس لاگ سیلم" تک پہنچ گئی