پاکستان کی معاشی ترقی میں بینکاری شعبہ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، بلال اظہر کیانی شائع 08 جولائ 2026 10:09am حکومت شہریوں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، وزیر مملکت