بلوچستان، خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک شائع 03 اکتوبر 2026 12:30pm سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام وژن کے تحت ملک سے دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پرعزم