پاکستان اور بحرین کا مشترکہ ورکنگ گروپس فعال بنانے، تجارتی تعلقات وسعت دینے پر اتفاق شائع 08 اکتوبر 2026 06:28pm دونوں ممالک نے افرادی قوت کی نقل و حرکت، فنی تربیت اور انسانی وسائل کی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار