لوٹے کیمیکل میں چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی دوبارہ تقرری شائع 24 جون 2026 12:13pm امتیاز احمد بورڈ چیئرمین اور عدنان آفریدی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو دوبارہ تعینات، اطلاق 23 جون 2026 سے ہوگا