نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ایلن، فرگوسن اور سیفرٹ کو منتخب کرلیا، رویندرا کی واپسی شائع 11 اکتوبر 2026 01:17pm ایلن اور فاسٹ بولر فرگوسن نے 2023 کے بعد نیوزی لینڈ کی جانب سے کوئی ون ڈے میچ نہیں کھیلا، سیفرٹ آخری بار 2025 میں ایک روزہ میچ کھیلے تھے
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ