پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکہ اور ایران کے مابین مستقل تصفیے کا مطالبہ شائع 21 جون 2026 07:39pm قاہرہ اجلاس میں علاقائی کشیدگی میں کمی کی جانب اہم قدم کے طور پر اسلام آباد معاہدے کا خیرمقدم