پاکستان میں 3 برس کے دوران زہریلے پینٹس کی فروخت میں نصف سے زائد کمی لائی گئی ہے، تحقیقی رپورٹ شائع 04 دسمبر 2025 10:49pm تاہم، پاکستان میں موجودہ وقت میں خطرناک تیل اور سیسے پر مبنی پینٹس کا مارکیٹ شیئر 41 فیصد تک برقرار ہے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی