اس طریقہ کار میں بالخصوص ملکی وسائل کو بہتر انداز میں متحرک کرنا اور مؤثر لائیبلٹی مینجمنٹ آپریشنز کے ذریعے کم لاگت پر نجی شعبے سے زیادہ سرمایہ کاری حاصل کرنا شامل ہے
پاکستانی سرکاری نظام میں بین الاقوامی بہترین عملی مثالوں کی بنیاد پر عمدہ پالیسیاں وضع کرنے کی صلاحیت تو موجود ہے، مگر کمزور عمل درآمد نے بارہا پیش رفت کو متاثر کیا
دورے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، وزیر اعظم یولیا سوویرائیدنکو، مرکزی بینک کے سربراہ اندرے پشنی اور متعدد نجی شعبوں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں شامل ہیں