ایران کی دھمکی کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت سست پڑگئی شائع 08 ستمبر 2026 10:53am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اجناس بردار بحری جہازوں کی تعداد پیر کو 7 رہی، جبکہ ایک روز قبل یہ تعداد 8 تھی۔
خلیجی شپنگ، آبنائے ہرمز سے بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم شائع 04 ستمبر 2026 01:39pm آبنائے ہرمز سے جمعرات کو 4 اجناس بردار بحری جہاز گزرے
آبنائے ہرمز کے راستے خلیجی شپنگ ٹریفک مزید نیچے آگئی شائع 03 ستمبر 2026 02:10pm ابتدائی شپنگ ڈیٹا کے مطابق بدھ کو 6 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 02:22pm منگل کو آبنائے ہرمز سے صرف 4 کموڈیٹی بحری جہاز گزرے
آبنائے ہرمز سے سعودی تیل لے جانے والے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ شائع 01 ستمبر 2026 07:23pm بحری راستوں کی نگرانی کرنے والی فرم میریسک کے مطابق بیک وقت پیش آنے والے واقعات عمانی بحری راہداری میں خطرات میں مزید اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں
آبنائے ہرمز سے کموڈٹی جہازوں کی آمدورفت بدستور محدود شائع 01 ستمبر 2026 12:59pm کپلرکے اعداد و شمار کے مطابق 4 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے جبکہ ایک جہاز وہاں سے باہر نکلا۔
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت سنگل ڈیجٹ تک محدود رہی شائع 21 اگست 2026 02:22pm کپلر کے ڈیٹا کے مطابق جمعرات کو آبنائے ہرمز سے 7 کموڈیٹی جہاز گزرے
امریکا ایران تعطل، آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت بدستور محدود شائع 20 اگست 2026 01:43pm اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو آبنائے ہرمز سے مجموعی طور پر 9 اجناس بردار بحری جہاز گزرے، جو منگل کے برابر تعداد ہے
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت میں معمولی اضافہ شائع 18 اگست 2026 10:40am شپ ٹریکنگ کمپنی کلیپر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کو 6 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
آبنائے ہرمز میں آمدورفت کم ہوکر 6 بحری جہازوں تک محدود رہ گئی شائع 11 اگست 2026 11:11am شپنگ ڈیٹا کے مطابق پیر کو 4 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے، جن میں 2 خالی آئل پروڈکٹ ٹینکرز بھی شامل تھے
باب المندب اور آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بدستور محدود شائع 04 اگست 2026 11:02am شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنی کپلر کے مطابق پیر کو باب المندب آبنائے سے 20 بحری جہاز گزرے
قطر انرجی کا ایل این جی ٹینکر تین ہفتوں بعد آبنائے ہرمز سے نکل کر پاکستان روانہ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 09:05pm ایل ایس ای جی کے ڈیٹا کے مطابق ایل این جی بردار ٹینکر اس وقت پورٹ قاسم کی جانب گامزن ہے، جہاں اس کی متوقع آمد 31 جولائی کو ہوگی
حوثیوں کے حملوں کے بعد باب المندب میں بحری آمدورفت میں کمی شائع 27 جولائ 2026 08:53am شپنگ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے کلیپر کے مطابق اتوار کو صرف 11 تجارتی جہاز باب المندب سے گزرے
امریکہ ایران تازہ حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت مزید کم ہوگئی شائع 21 جولائ 2026 11:06am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز صرف چار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
امریکا اور ایران کے حملوں میں شدت، آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی شائع 16 جولائ 2026 11:42am بدھ کے روز صرف سات بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جن میں زیادہ تر ایران جانے والے راستے پر تھے
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود ایل این جی اور جاپانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے لگے شائع 10 جولائ 2026 02:51pm کم از کم پانچ خالی ایل این جی ٹینکر حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے ہیں
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی شائع 29 جون 2026 05:36pm ہفتے کو کل 29 تجارتی جہاز گزرے جبکہ اتوار کو یہ تعداد کم ہو کر صرف 12 رہ گئی
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، تاہم صورتحال تاحال معمول پر نہیں آئی شائع 25 جون 2026 11:54pm آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ایک روز میں گزرنے والے جہازوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آبنائے ہرمز سے ہفتے کو 20 سے زائد جہاز گزر گئے، کپلر ڈیٹا شائع 20 اپريل 2026 09:05am آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود ہفتے کے روز بحری سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا
امریکی پابندیوں کا شکار ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے شائع 14 اپريل 2026 12:07pm رچ اسٹاری پہلا جہاز ہے جو ناکہ بندی کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے خلیج سے باہر نکلا
امریکی ناکہ بندی کا ایران کی تیل کی ترسیل پر کیا اثر پڑے گا؟ شائع 13 اپريل 2026 01:48pm اعداد و شمار کے مطابق ایران مارچ میں یومیہ 1.84 ملین بیرل خام تیل برآمد کر رہا تھا
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کی بحالی میں مدد فراہم کرنے کا اعلان شائع 08 اپريل 2026 12:16pm ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کے بعد امریکہ نے ایک بھرپور اور مکمل فتح حاصل کرلی ہے، امریکی صدر
مزید دو بھارتی ایل پی جی ٹینکرز خلیج سے روانہ، ڈیٹا سے تصدیق شائع 06 اپريل 2026 03:30pm اس کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بھارتی ایل پی جی بردار جہازوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے
انڈیا کے دو ایل پی جی ٹینکرز نے آبنائے ہرمز عبور کرلی شائع 29 مارچ 2026 09:48am ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے باعث اس اہم بحری گزرگاہ سے جہاز رانی تقریباً بند ہو چکی تھی
ایران جنگ کے باعث ایل این جی بحران، پاکستان نے گیس استعمال محدود کر دیا شائع 26 مارچ 2026 12:01pm جنگ سے پہلے تجزیہ کار توقع کر رہے تھے کہ اس سال عالمی ایل این جی کی فراہمی 10 فیصد تک بڑھ کر 460 سے 484 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ جائے گی
پاکستان ایل این جی کی قلت کے باعث مقامی بجلی کی پیداوار بڑھانے لگا شائع 17 مارچ 2026 02:57pm بنگلہ دیش نے مارچ کے دوران کوئلے سے بجلی کی پیداوار اور کوئلے سے چلنے والی بجلی کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے
علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت جاری شائع 17 مارچ 2026 02:06pm پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی سرحدی راستے مؤثر طریقے سے کام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
تیل کا بحران: پاکستان اور بھارت ہائی رسک زون میں، معاشی مشکلات بڑھنے کا امکان شائع 09 مارچ 2026 12:33pm خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ابتدائی تجارت کے دوران تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا