رواں ہفتے کے اختتام پر بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی شائع 21 اگست 2026 03:15pm موسلادھار بارش سے اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ
خضدار میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن : سکیورٹی فورسز نے 10 دہشت گرد ہلاک کردیے شائع 15 اگست 2026 11:40pm سکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن مزید تیز کردیا
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک شائع 09 اگست 2026 06:41pm سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں آپریشنز کیے, خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد
ایس آئی ایف سی کا لیز تنازع حل : بلوچستان میں 200 ملین ڈالر کی معدنی سرمایہ کاری کا راستہ صاف شائع 04 اگست 2026 05:00pm اعلامیے کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے لیز مسائل حل، معاہدہ طے، منصوبہ عملدرآمد مرحلے میں داخل ہوگیا
مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
پاکستان کے راستے ایران کیلئے ٹرانزٹ تجارت آسان بنانے کا نیا فریم ورک جاری شائع 27 اپريل 2026 09:28am اس کا مقصد سرحد پار تجارت کو ہموار بنانا اور علاقائی روابط کو فروغ دینا ہے