وزیراعظم کا دو سال میں طلبہ کو 5 لاکھ کروم بکس اور وائی فائی ڈیوائسز دینے کا اعلان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 10:33am یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کا عزم، دینی مدارس کے طلبہ کو بھی کروم بکس دی جائیں گی
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 07:59pm اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی اور سینیٹ نے صدارتی حکم نامے کی توثیق کردی، پی ٹی آئی نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 03:45pm نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس
ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، پاکستان جنیوا میں دستخط کی تقریب کی میزبانی کرے گا اپ ڈیٹ 16 جون 2026 08:40am تین ماہ اور 16 دن کی شدید آزمائشوں اور چیلنجوں کے بعد ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، شہباز شریف
ایم کیو ایم وزرا اور اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، سیاسی و حکومتی حلقوں میں تشویش شائع 27 جنوری 2026 01:52pm جن شخصیات کی سیکیورٹی واپس لی گئی ان میں وفاقی وزیر خالد مقبول ، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور علی خورشیدی شامل ہیں
سیاسی رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید ، مسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی شائع 07 دسمبر 2025 08:15pm شکر کریں فوج صرف پریس کانفرنس کر کے آپ کی بدعنوانیاں بے نقاب کر رہی ہے ، مصطفیٰ کمال
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور