بھارت میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، خواتین کے تحفظ پر پھر سوالات شائع 15 جولائ 2026 11:20am پولیس کے مطابق بچی رواں ماہ ایک دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے گھر سے نکلی تھی لیکن واپس نہ آ سکی