کراچی بندرگاہ کے قریب دو مال بردار بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے شائع 30 مئ 2026 03:21pm واقعے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی
این ڈی ایم ایس نے کراچی کی پورٹ قاسم پر ڈریجنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا شائع 16 مئ 2026 10:54pm بیان کے مطابق بین الاقوامی کنٹریکٹرز پر انحصار کم ہونے سے زرمبادلہ میں نمایاں بچت متوقع ہے، جبکہ اہم بحری آپریشنز میں خود انحصاری کو بھی فروغ ملے گا