کراچی بلیوز نے سیالکوٹ کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا شائع 06 دسمبر 2025 02:28pm 533 رنز کا ہدف کے جواب میں سیالکوٹ کی پوری ٹیم 314 رنز پر ڈھیر ہوگئی