پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان