سِنر اور گاف آسٹریلین اوپن ون پوائنٹ سلم میں جلوہ گر ہوں گے شائع 08 اکتوبر 2026 12:59pm 2027 کے فاتح کو آسٹریلوی چاندی سے تیار کردہ خصوصی اے او ون پوائنٹ سلم ٹرافی دی جائے گی