پی سی بی کا ایبٹ آباد یونیورسٹی کے ساتھ کیمپس میں کرکٹ گراؤنڈ اور تربیتی سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ شائع 05 جولائ 2026 01:06pm معاہدے کے تحت یونیورسٹی پی سی بی کو گراؤنڈ کے لیے زمین اور کھلاڑیوں و کوچز کو ہاسٹل کے کمرے فراہم کرے گی