پاؤلینی نے چوتھے راؤنڈ میں شکست دے کر ایالا کے خوابوں بھرے سفر کا خاتمہ کرڈالا شائع 07 جولائ 2026 01:18pm 21 سالہ بائیں ہاتھ کی کھلاڑی ایالا گرینڈ سلیم کے اس مرحلے تک پہنچنے والی فلپائن کی پہلی ٹینس پلیئر ہیں