پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی نئی مہم، 20 لاکھ حلف نامے جمع کرنے کا ہدف شائع 26 ستمبر 2026 04:25pm امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خاتمے اور آئی پی پیز مافیا سے نجات...
جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کی درخواست پر سپر لانگ مارچ عارضی طور پر روک دیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:03pm اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، احتجاجی دھرنا اور کیمپ وزیر اعظم سے ملاقات تک جاری رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، علی پرویز ملک شائع 21 ستمبر 2026 09:23am سعودی عرب پر حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور قیمتوں کو متاثر کیا ہے، وزیر پٹرولیم
حکومت نے ’سکیورٹی خطرات‘ کے پیش نظر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست کردی شائع 19 ستمبر 2026 11:28pm جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا عزم
نئے صوبوں پر بحث پارلیمان میں ہونی چاہیے، رانا ثناء اللہ شائع 12 ستمبر 2026 07:31pm نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر مسلم لیگ (ن) میں مشاورت جاری ہے
حکومت اور جماعتِ اسلامی کا ریلیف اقدامات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے پر اتفاق شائع 03 ستمبر 2026 06:48pm حکومت پٹرولیم لیوی سے متعلق جماعتِ اسلامی کی تجاویز پر غور کرے گی، باضابطہ مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال
حکومت کا ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے سے زائد کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:34pm وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ اوگرا جلد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
ہل پارک اراضی پر قبضہ : کے ایم سی نے تعمیراتی کام بند کرا دیا، پولیس کو خط ارسال شائع 31 مئ 2026 07:21pm غیر قانونی تعمیرات پر میئر کراچی نے نوٹس لیا ، کام روک کر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
جماعت اسلامی بنگلا دیش نے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرلی شائع 14 فروری 2026 02:18pm بی این پی اتحاد نے 212 نشستیں حاصل کیں، الیکشن کمیشن
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے بعد پہلے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع شائع 22 جنوری 2026 12:49pm سب سے بڑی اسلامی جماعت جماعت اسلامی اپنی انتخابی مہم اس روز دارالحکومت ڈھاکہ سے شروع کرے گی
بنگلہ دیش میں اسلام پسند جماعت کی مقبولیت میں اضافہ، اعتدال پسند فکر مند شائع 21 جنوری 2026 01:24pm جماعتِ اسلامی برسراقتدار آگئی تو بنگلہ دیش کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی متوقع، پاکستان سے قربت مزید بڑھ سکتی، تجزیہ کاروں کی رائے