ایران اور امریکہ کے درمیان تکنیکی مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، دفتر خارجہ پاکستان شائع 20 جون 2026 08:09pm اسلام آباد کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے نمائندے پاکستان اور قطر کے ثالثوں کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوں گے
ایرانی نائب وزیر خارجہ کا دعویٰ: امریکی بحری ناکہ بندی "ختم" کر دی گئی شائع 16 جون 2026 10:57pm حکومتی ویب سائٹ کے مطابق مجید تخت روانچی نے کہا کہ "ہم نے شروع سے ہی اس بات پر زور دیا تھا کہ ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے"۔
لبنانی فوج کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے، امریکا ایران تنازع پر سفارتی کوششیں جاری شائع 06 جون 2026 11:12pm ایک ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ دورہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری وسیع تر سفارتی مذاکرات سے متعلق ہے
اسرائیل کا گمراہ کن بیانیہ شائع 18 مئ 2026 10:56am مغربی میڈیا کے بعض حصوں میں مشرق وسطیٰ کے حوالے سے ادارہ جاتی غیر جانبداری پر بھی وسیع تر خدشات موجود ہیں
امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، امریکی کانگریس مین کا خط شائع 17 مئ 2026 10:42am پاکستان کی کوششیں علاقائی اور عالمی استحکام کے ایک نازک مرحلے پر حقیقی سفارت کاری کی عکاس ہیں، جیک برگمین
آبنائے ہرمز سے اسلام آباد: کیا پاکستان اگلے معاشی جھٹکے کے لیے تیار ہے؟ اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 03:29pm عارضی رقوم کے بجائے مستقل اصلاحات ناگزیر، پاکستان کے لیے پائیدار معاشی ماڈل کی تجویز
پائیدار امن کیلئے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو شائع 05 مئ 2026 09:09am اسحاق ڈار نے گزشتہ رات سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
روبرو مذاکرات کی ناکامی کے باوجود پاکستان کی ایران امریکہ خلیج کم کرنے کی کوششیں جاری اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 08:42am اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آ سکتے یا ہمیں کال کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
عباس عراقچی اسلام آباد سے ماسکو روانہ، روسی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے شائع 27 اپريل 2026 09:17am عباس عراقچی اس سے قبل مسقط اور اسلام آباد کے دورے کر چکے ہیں
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی، کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئیں شائع 26 اپريل 2026 10:04am ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے اختتام پر ثالثی کے لیے پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئے
ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا، فاکس نیوز رپورٹ شائع 25 اپريل 2026 10:42pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کے بعد اپنا سفارتی دورہ مکمل کر لیا
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 06:55pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات کے دوران موجود، وزیراعظم آفس
پاکستان علاقائی امن کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری جاری رکھے گا، اسحاق ڈار شائع 25 اپريل 2026 06:27pm نام نہ ظاہر کرنے والے پاکستانی حکام یا ذرائع، چاہے ان کا حوالہ پرنٹ یا سوشل میڈیا میں دیا جائے، پاکستان کے سرکاری موقف کی ہرگز نمائندگی نہیں کرتے، وزیر خارجہ کی وضاحت
تہران: امام خمینی ائرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع شائع 25 اپريل 2026 05:45pm جنگ کے آغاز سے ایرانی فضائی حدود تقریباً مکمل طور پر بند رہی ہیں
آبنائے ہرمز، عالمی معیشت کی 34 کلومیٹر طویل شہ رگ شائع 24 اپريل 2026 03:59pm یہ تنگ راستہ خاموشی سے دنیا کی توانائی، تجارت اور استحکام کا غیر معمولی بڑا حصہ اپنے ذریعے منتقل کرتا ہے
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 22 اپريل 2026 03:11pm جنگ کے آغاز سے اب تک مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
وینس اب بھی امریکہ میں موجود ہیں اور پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوئے، رائٹرز اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 09:11pm ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں
امریکہ نے ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا، ایران کا امن مذاکرات میں شرکت سے انکار شائع 20 اپريل 2026 09:11am تہران نے امریکی مؤقف، مسلسل ناکہ بندی اور غیر معمولی مطالبات کے باعث مذاکرات مسترد کر دیے
اسلام آباد میں امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ پیر کو متوقع، ذرائع شائع 18 اپريل 2026 01:17pm قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی، شہر میں پولیس کی اضافی چوکیاں قائم،
پاکستان کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی فوری بحالی کا مطالبہ شائع 17 اپريل 2026 12:25pm مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں، سفیر عاصم افتخار احمد
مڈل ایسٹ پاکستان ٹریٹی آرگنائزیشن، نئے عالمی نظام کا حل شائع 15 اپريل 2026 12:31pm بھارت نے خود کو ایسی آگ پر کھڑا کر لیا ہے جس میں وہ اپنے سفارتی وجود کی چتا کے نیچے صندل کی لکڑیاں خود ہی جلا رہا ہے
فرضی بحالی کا فریب شائع 13 اپريل 2026 11:02am اصل سفاکی (اور المیہ) یہ ہے کہ یہ بحالی کتنی جلدی ہوا میں تحلیل ہو سکتی ہے
اسلام آباد مذاکرات: مندوبین اور صحافیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:41pm متعلقہ ایئرپورٹس پر سہولت ڈیسک بھی قائم کردیا گیا،اسحاق ڈار
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے لبنان پر حملے کم کرنے کا کہا ہے، این بی سی رپورٹ شائع 10 اپريل 2026 01:27am لبنان میں اسرائیل کے مزید حملوں نے امریکا، ایران جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا
پاکستان لبنان، یمن کے لیے جنگ بندی پر کام کر رہا ہے، رائٹرز شائع 10 اپريل 2026 12:39am پاکستان میں حکام امریکہ ایران مذاکرات کے پہلے دور کی تیاری کر رہے ہیں