مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران آبنائے ہرمز میں جارحانہ کارروائی کرے گا شائع 17 اگست 2026 09:59pm امن مذاکرات کی پیش رفت اور اہم تزویراتی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے تیل بردار ٹینکروں کی آمدورفت کی بحالی کی کوششیں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں
اسرائیلی حملے مذاکرات کے حوالے سے ’واضح پیغام‘ ہیں، لبنانی صدر شائع 15 اگست 2026 07:42pm لبنانی صدر عون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کردی
امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:44am پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ اسلام آباد ایم او یو کی طرف لانے کے لیے ہر ممکن سفارتی کوششیں کر رہا ہے، ترجمان
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 جولائ 2026 10:09am پاکستان اور سعودی عرب کا علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
اردن میں ایرانی حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ، سینٹ کام شائع 18 جولائ 2026 10:49pm سینٹ کام کے مطابق چار امریکی فوجیوں کو زخمی حالت میں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال، کشیدگی کم کرنے پر زور شائع 18 جولائ 2026 09:14pm کویتی وزیر خارجہ کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد پر زور
بیانیہ مارکیٹ کے بارے میں تاثر قائم کر سکتا ہے شائع 13 جولائ 2026 04:34pm کوئی بھی بیانیہ وقتی طور پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے، مگر جب ان کی آمدنی کی حقیقی قدر مسلسل گھٹتی رہے تو پُرجوش حامی بھی اپنی حمایت واپس لے لیتے ہیں۔
غیر مستحکم امن شائع 11 جولائ 2026 09:04pm امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جوابی حملوں نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت قائم ہونے والی جنگ...
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، تحمل سے کام لینے پر زور، امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعادہ شائع 10 جولائ 2026 11:21pm وزیراعظم نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا
پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم شائع 24 جون 2026 08:50am اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف
امریکہ ایران کے کامیاب مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار اطمینان شائع 23 جون 2026 09:09am پاکستان مذاکرات کے فروغ کے لیے اپنا دیانتدار اور مخلصانہ کردار ادا کرنے کے عزم پر قائم ہے، شہباز شریف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان پہنچیں گے شائع 22 جون 2026 07:45pm ایرانی صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد ہوگا، جس میں وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں، اسلام آباد
وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکا ایران امن عمل کے دوران سعودی عرب کے تعاون پر اظہارِ تشکر شائع 19 جون 2026 11:25pm اسلام آباد امن معاہدے پر دستخط، سعودی قیادت کو مبارکباد
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر