اسلام آباد میمورنڈم پر اتفاقِ رائے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 12 جون 2026 08:32pm عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران مناسب وقت پر تمام تفصیلات عوام کے سامنے لائے گا