قومی اسمبلی کمیٹی نے رجسٹرڈ گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس میں اضافے کی منظوری دیدی شائع 21 جون 2026 11:08am یہ منظوری بجٹ سے متعلق ٹیکس اقدامات پر غور کے دوران دی گئی
غیر ملکی اثاثوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور شائع 15 جون 2026 11:24am وزارتِ تجارت کے سیکرٹری نے کمیٹی کو بتایا کہ ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کے تحت مقامی صنعتوں کو 15 فیصد ٹیرف تحفظ فراہم کیا گیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محکموں میں دیگر صوبوں سے بھرتیوں پر اسٹے ختم کر دیا شائع 29 مارچ 2026 12:21pm درخواست گزار بیرسٹر یاور گردیزی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے علاوہ کسی بھی صوبے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے اداروں میں ملازمتوں کے لیے کوٹہ غیر قانونی ہے
پنجاب حکومت کی جانب سے جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی معاف، ایس ای سی پی کا خیر مقدم شائع 22 فروری 2026 09:43am یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ (راولپنڈی بنچ) کے فیصلے 2025 سی ایل ڈی 587 کے بعد جاری کیا گیا
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: عدالت/ ایس ای سی پی سے منظور شدہ انضمام پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم شائع 21 فروری 2026 02:22pm پراپرٹی کے انتقال پر عائد اسٹامپ ڈیوٹی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں جاری کیا گیا
اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ، ڈی ایچ اے کو استثنا شائع 03 فروری 2026 10:21am وفاقی دارالحکومت کے علاقوں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتیں 15 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد کر دی ہیں
شہباز شریف نے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا شائع 16 جنوری 2026 07:19pm سندھ واحد صوبہ ہے جہاں وزیراعظم کا ہیلتھ کارڈ ابھی تک فعال نہیں ہوا، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال
واپسی کی بھاری قیمت شائع 19 دسمبر 2025 12:44pm اسلام آباد کے پراپرٹی ریٹس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا حالیہ یو ٹرن محض ایک انتظامی غلطی نہیں ہے۔...
رئیل اسٹیٹ اسٹیک ہولڈرز کے اعتراضات، اسلام آباد میں جائیداد کا ویلیوایشن ٹیبلز معطل شائع 16 دسمبر 2025 01:45pm یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب ٹیکس حکام نے منصفانہ مارکیٹ ویلیوز کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے