وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ہدایت شائع 02 جنوری 2026 11:20am ایف بی آر نے دسمبر 2025 میں 1,427.1 ارب روپے کی وصولی کی جو ماہانہ ہدف کا 99 فیصد ہے