سعودی عرب میں مدینہ کے قریب 11 کروڑ ٹن یورینیم سے بھرپور معدنی ذخائر دریافت شائع 14 ستمبر 2026 07:55pm مملکت کے وزیر توانائی کا ویانا میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جنرل کانفرنس سے خطاب کے دوران انکشاف