عراق نے بولیویا کو ہرا کر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا شائع 01 اپريل 2026 04:24pm عراق 11 جون سے 19 جولائی تک ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ آئی میں فرانس، ناروے اور سینیگال کے ساتھ مقابلہ کرے گا