شہباز شریف کی ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد شائع 11 مارچ 2026 11:16am وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے ایک رسمی خط میں ایرانی عوام اور مسلم اُمہ کے دیگر افراد کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا پیغام پہنچایا