ٹرمپ چین سے بغیر بڑی کامیابی کے روانہ، شی جن پنگ کی تعریفیں جاری شائع 15 مئ 2026 03:16pm ٹرمپ کا یہ دورہ 2017 کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا پہلا دورۂ چین تھا
چین متفق ہے ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا، ٹرمپ شائع 15 مئ 2026 01:32pm ہم نے کئی ایسے مسائل حل کیے ہیں جنہیں دوسرے حل نہیں کر سکتے تھے، امریکی صدر
ایران امریکہ جنگ، خطرناک تعطل شائع 15 مئ 2026 10:32am اب مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور شدید تباہی کا خدشہ منڈلا رہا ہے
مشرقِ وسطیٰ بحران: آئی سی سی نے اسٹیک ہولڈرز کی حفاظت اور بہبود کے لیے ہنگامی اقدامات کر لیے شائع 28 فروری 2026 07:31pm بدلتی صورتحال سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کرتے رہیں گے، ترجمان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ایران کی میزائل انڈسٹری اور بحریہ نیست ونابود کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 28 فروری 2026 01:48pm امریکی فوجیوں کو بھی جانی نقصان اُٹھانا پڑسکتا ہے، امریکی صدر
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کا بھی جوابی وار اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 05:35pm حملوں نے تیل پیدا کرنے والے قریبی خلیجی عرب ممالک کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا
ایران کو امریکہ سے مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید، مذاکراتی ٹیم جنیوا روانہ شائع 25 فروری 2026 10:39pm دونوں ممالک نے طویل عرصے سے متنازع جوہری پروگرام پر رواں ماہ کے اوائل میں مذاکرات دوبارہ شروع کیے
ایران چین سے سپرسانک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا شائع 24 فروری 2026 11:18pm میزائل چین کی جانب سے ایران کو منتقل کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسامان میں شامل ہوں گے
بھارت کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت شائع 23 فروری 2026 07:51pm یہ اعلان تہران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے درمیان سامنے آیا ہے
کوئی ملک جوہری ایندھن کی افزودگی کے قانونی حق سے محروم نہیں کرسکتا، ایران کا دوٹوک موقف شائع 19 فروری 2026 07:40pm ایران کے ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو جوہری افزودگی کے حق...
امریکہ اور ایران نیوکلیئر معاہدے پر لچک دکھا رہے ہیں، ترک وزیر خارجہ شائع 12 فروری 2026 01:36pm مثبت بات یہ ہے کہ امریکی واضح حد بندیوں کے اندر ایرانی یورینیم افزودگی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں، ہاکان فیدان
امریکہ ایران جوہری مذاکرات عمان میں جمعہ کو متوقع، رپورٹ شائع 04 فروری 2026 01:23pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایرانی درخواست پر مذاکرات کو ترکیہ سے عمان منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے