ایف بی آر نے ای مانیٹرنگ کے بغیر فیکٹریوں سے سامان کی منتقلی روکنے کی ہدایت کردی شائع 13 ستمبر 2026 01:57pm الیکٹرانک مانیٹرنگ کے بغیر مال کی منتقلی کی صورت میں سامان سمیت نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی ضبط کر لیا جائے گا