پاکستان کی معاشی ترقی میں بینکاری شعبہ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، بلال اظہر کیانی شائع 08 جولائ 2026 10:09am حکومت شہریوں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، وزیر مملکت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان کے پی ٹی ایم ایل میں انضمام کی منظوری دیدی شائع 01 جولائ 2026 09:54am اس فیصلے کے ساتھ ہی ملک کے دو بڑے موبائل آپریٹرز کے انضمام کی آخری قانونی رکاوٹ بھی دور ہو گئی
زرعی اجناس کی فیوچرز مارکیٹ مضبوط بنانے کے لیے پی ایم ای ایکس اور آئی ایف سی میں شراکت داری شائع 19 جون 2026 03:41pm شراکت داری کا مقصد کموڈٹی مارکیٹوں میں شفافیت، کارکردگی اور نجی شعبے کی شمولیت کو بڑھانا ہے
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان صحت اور ہنر مندی کے شعبوں میں نئے منصوبوں پر بات چیت شائع 03 جون 2026 10:55pm پاکستان اور عالمی بینک نے انسانی سرمایہ، صحت اور مہارتوں کے فروغ سے متعلق اہم ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا، جن کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے
حکومت ورلڈ بینک کے سی پی ایف پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے، احد چیمہ شائع 06 مئ 2026 04:49pm ورلڈ بینک پاکستان کو 10 سالہ ترقیاتی فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر فراہم کرے گا جس کا ایک اہم مقصد بچوں میں غذائی قلت اور نشوونما کی کمی کا خاتمہ ہے
چینی کمپنی ویشن نے پاکستان میں 16 ملین ڈالر سے زائد کا اسمارٹ میٹر پروجیکٹ حاصل کرلیا شائع 28 اپريل 2026 11:09am یہ کامیاب بولی ویشن کی مربوط توانائی کے حل میں تکنیکی مہارت اور بین الاقوامی منصوبوں کو مکمل کرنے کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے
پاکستان میں ایک کروڑ سنگل فیز اسمارٹ میٹرز کی تنصیب، آئی ایف سی تکنیکی معاونت فراہم کرے گا شائع 20 اپريل 2026 02:08pm وزارت توانائی اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے درمیان 'ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز' کے معاہدے پر دستخط
آئی ایف سی کی جانب سے پاکستان کے نجی شعبے کے لیے 2.7 بلین ڈالر کی فراہمی کا اعلان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:12am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کے ڈویژنل ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز سے ملاقات
محمد اورنگزیب کا مضبوط وفاقی نگرانی پر زور، عالمی بینک نے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کردی اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:55pm عالمی بینک کا وفاقی اور صوبائی دونوں اسٹیک ہولڈرز (فریقین) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
پیکیجز لمیٹڈ نے آئی ایف سی کے 20 لاکھ پریفرنس شیئرز کی واپسی کی منظوری دے دی شائع 28 جنوری 2026 11:43am اس وقت 8,186,842 پریفرنس شیئرز/کنورٹبل اسٹاک واجب الادا ہیں، کمپنی
آئی ایف سی کا پاکستان کی پیکیجز لمیٹڈ میں اپنے حصص کے کچھ حصے کی واپسی کا فیصلہ شائع 26 جنوری 2026 01:32pm درخواست پر غور و خوص 27 جنوری کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا جائے گا
آئی ایف سی اور فاطمہ فرٹیلائزر کا غذائی تحفظ کے لیے 60 ملین ڈالر کی قابلِ تجدید مالی معاونت کا اعلان شائع 18 دسمبر 2025 12:42pm کمپنی کی سالانہ تقریباً 14 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن کھاد کی پیداوارمسلسل جاری رکھنے میں مدد ملے گی
پاکستان کیلئے امریکہ اہم اقتصادی شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے، وزیر خزانہ شائع 11 دسمبر 2025 03:51pm اس کی تازہ مثال ریکوڈک پروجیکٹ کی سات ارب ڈالر کا فنانشل کلوزر ہے، محمد اورنگزیب