اوور فشنگ کی روک تھام اور ٹونا مچھلی کی برآمدات سے 20 کروڑ ڈالر کمانے کا ہدف مقرر شائع 03 مئ 2026 01:54pm ملک میں سالانہ 45 ہزار ٹن سے زائد ٹونا مچھلی پکڑی جاتی ہے لیکن باقاعدہ نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ قومی معیشت میں مکمل طور پر شامل نہیں ہو پاتی، وفاقی وزیر